ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / الیکشن کمیشن نے میگھالیہ کی رانی کور اسمبلی سیٹ کے ضمنی چناؤ کااعلان کیا 

الیکشن کمیشن نے میگھالیہ کی رانی کور اسمبلی سیٹ کے ضمنی چناؤ کااعلان کیا 

Sat, 28 Jul 2018 11:28:55    S.O. News Service

نئی دہلی28جولائی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)الیکشن کمیشن آف انڈیا( ای سی آئی) نے میگھالیہ میں رانی کور(ایس ٹی) اسمبلی حلقے کے ضمنی چناؤ کا اعلان کردیا ہے۔حلقے میں پولنگ 23 اگست 2018 کو ہوگی جب کہ ووٹوں کی گنتی 27 اگست 2018 کو کی جائے گی۔چناؤکمیشن نے مقامی تہوار، چناؤ فہرستوں اور موسم کی صورت حال جیسے مختلف عناصر کو دھیان میں رکھتے ہوئے ضمنی انتخابات کے لیے مندرجہ ذیل پروگرام کاا علان کیاہے۔


Share: